Ghair Muqallideen Hazrat se La Jawab Sawalat

Ghair Muqallideen Hazrat se La Jawab Sawalat

صفحہ نمبر عنوان صفحہ نمبر عنوان
33 متبعِ حدیث کون ہے؟ 9 عرضِ ناشر
34 احادیث میں تعارض نہیں ہے 11 پیش لفظ
34 ایک شبہ کا ازالہ 12 ادلۂ کاملہ کی وجہِ تصنیف
آمین بالجہر کا مسئلہ 12 غیر مقلدین کے شائع کردہ اشتہارات
35 مذاہبِ فقہاء 19 ایضاح الادلہ میں ایک آیت کی طباعت میں غلطی پر تنبیہ
36 آمین کے بارے میں روایات 21 کتاب کا آغاز
39 سلف کا عمل رفع یدین کا مسئلہ
39 سراً آمین کہنے کے دلائل 24 مذاہبِ فقہاء
40 آہستہ آمین کہنا اصل ہے اور جہراً کہنا تعلیم کے لیے تھا 25 اختلاف کی وجہ
41 ثوری اور شعبہؒ کی روایتوں میں تطبیق 25 رفع یدین کی روایت
42 کتاب کا خلاصہ 26 ترکِ رفع کی روایت
43 دفعہ دوم کا آغاز 27 روایات کس طرف زیادہ ہیں اور عمل کس پر زیادہ ہے؟
نماز میں ہاتھ کہاں باندھے جائیں؟ 28 نقطۂ نظر کا اختلاف
45 مذاہبِ فقہاء 28 پہلا نقطۂ نظر
46 ہاتھ باندھنے کی روایات 28 دوسرا نقطۂ نظر
48 محلِ وضع کی روایات 29 اختلاف کی دوسری وجہ
48 سینہ پر ہاتھ باندھنے کی روایات 31 نسخ کا ایک اور واضح قرینہ
49 زیر ناف ہاتھ باندھنے کی روایات 32 دوامِ رفع کی کوئی دلیل نہیں
49 موقوف روایات 33 دفعہ اول کا آغاز
49 کتاب کا خلاصہ 33 رفع یدین کے آخری عمل ہونے کی بھی کوئی دلیل نہیں ہے
51 دفعہ سوم

Ghair Muqallideen Hazrat se La Jawab Sawalat 2

صفحہ نمبر عنوان صفحہ نمبر عنوان
75 فرقہ اہلِ حدیث کی حقیقت کیا مقتدی پر فاتحہ واجب ہے؟
76 کیا اہلِ حدیث غیر مقلدین ہیں؟ 54 مذاہب فقہا
ظہر کا آخر وقت اور عصر کا اول وقت 55 دلائل: جواز کی روایت
78 (مثل اور مثلین کی بحث) 58 ممانعت کی روایات
78 مذاہب فقہاء 58 جواز اور ممانعت میں تعارض نہیں ہے
79 روایات 59 آیت کریمہ کے ناسخ ہونے کے دلائل
79 پہلی روایت اور اس کا مفاد 61 تاویل باطل
81 دوسری روایت اور اس کا مفاد 62 آیت میں تخصیص
82 تیسری روایت اور اس کا مفاد 62 دفعہ چہارم
82 چوتھی روایت اور اس کا مفاد تقلید شخصی کا وجوب
83 پانچویں روایت اور اس کا مفاد 64 تقلید کے معنی
84 چھٹی روایت اور اس کا مفاد 64 تقلید شخصی کا مطلب
84 امام اعظم کی مختلف روایات کے سلسلہ میں احناف کے مختلف نقطہائے نظر 65 تقلید کے معنی میں غلط فہمی
85 پہلا نقطہ نظر 65 ایک اور غلط فہمی
85 دوسرا نقطہ نظر 67 دفعہ خامس
86 تیسرا نقطہ نظر 68 ڈھول کے اندر پول
87 جمہور کے پاس بھی کوئی قطعی دلیل نہیں ہے 68 تقلید فطری چیز ہے
88 دفعہ سادس 69 پہلی دلیل
تساوی ایمان کا مسئلہ 70 دوسری دلیل
91 امام اعظم سے مروی دو قول 70 تیسری دلیل
91 ایمان کی تعریف میں اختلاف 71 چوتھی دلیل
92 لفظی نزاع کی تعریف 71 تقلید شخصی و غیر شخصی
92 ایمان کے دو معنی 71 تقلید شخصی کی تاریخ
93 ایمان کی پہلی تعریف 74 تقلید شخصی کا وجوب اجماع امت سے ہے
74 کچھ اور لوگوں کا اختلاف

Ghair Muqallideen Hazrat se La Jawab Sawalat 3

صفحہ نمبر عنوان صفحہ نمبر عنوان
118 ایک شبہ اور اس کا جواب 94 ایمان کے بسیط کے دلائل
118 دوسرا شبہ اور اس کا جواب 94 ایمان کی دوسری تعریف
121 مرد عورتوں کے مالک ہو سکتے ہیں 94 ایمان میں کمی بیشی ہوتی ہے یا نہیں؟
122 نکاح کی حقیقت بیع ہے 95 احناف بلاوجہ مطعون کئے گئے
123 نکاح میں کس چیز کی بیع ہوتی ہے 98 اختلاف کا راز کھلتا ہے
123 روح بدن پر قابض ہے 99 تزاید ایمان والی نصوص کا مطلب
123 حیوانات سے انتقاع جائز ہونے کی وجہ 102 دفعہ سابع کا خلاصہ
124 انسان کا بدن مال ہے قضائے قاضی کا ظہر او باطنا نافذ ہونا
124 انسان اپنے بدن کا ملک ہے 106 ظاہر او باطنا کا مطلب
125 عورت اپنے بدن کو بیچ نہیں سکتی 106 عقود و فسوخ کی تعریف
125 پہلی دلیل 106 واسطہ اور اس کی قسمیں
125 دوسری دلیل 107 مسلہ کا آغاز
126 تیسری دلیل 109 جمہور کی نقلی دلیل
126 عورت صرف اپنے منافع توالد بیچ سکتی ہے 110 جمہور کی عقلی دلیل
126 عورت اپنا نفع توالد کیوں بیچ سکتی ہے؟ 111 امام اعظم کے نقلی دلائل
127 نفع توالد کی بیع میں کوئی توہیں نہیں ہے 113 امام اعظم کی عقلی دلیل
127 نفع توالد کی بیع میں کوئی فساد لازم نہیں آتا 113 دلیل عقلی کی تفصیل
130 نکاح کیوں ضروری ہے؟ 114 جمہور کی نقلی دلیل کے جوابات
131 عورت کی دو حیثیتیں 115 جمہور کی عقلی دلیل کا جواب
131 عورت کا بدن اسی کا مملوک ہے 115 کتاب کی شرح کا آغاز
131 ایک شبہ اور اس کا جواب 116 دفعہ ثآمن کا آغاز
131 مرد عورتوں کا مالک ہو سکتا ہے مگر اس کا بر عکس نہیں ہوسکتا 117 مقدمات خسمہ
133 عورتیں اپنا جسم ہبہ نہیں کر سکتیں 117 ملکیت کی علت قبضہ تامہ ہے
117 بیع و شراء وغیرہ اسباب ملک ہیں
118 قبضہ کے علت ہونے کی دلیل

Ghair Muqallideen Hazrat se La Jawab Sawalat 4

صفحہ نمبر عنوان صفحہ نمبر عنوان
153 قاضی رعیت کا ولی ہے 134 حضورﷺ کیلئے ہبہ جائز تھا
154 ظالم قاضی نہ خدا کا نائب ہے نہ رعیت کا ولی 134 حضور ﷺ تمام کائنات کے مالک ہیں
154 لاعلمی معقول عذر ہے 135 ایمان نہ ہونے کی صورت میں ملکیت کیلئے صرف قبضہ کافی ہے
155 قضائے قاضی کے ظاہرا و باطنا نافذ ہونے کی وجہ 136 کفار چوپایوں کی طرح کیوں ہیں؟
156 تحصیل ملک کیلئے غلط طریقہ اختیار کرنا گناہ کبیرہ ہے 138 نکاح کے بیع ہونے پر ایک اعتراض
157 طریقہ کی خرابی ملک تک نہیں پہنچتی 139 جواب
157 قطعتہ من النار نص صریح نہیں ہے 141 شوہر اگر بیوی کو فروخت کرے تو بیع باطل ہے
158 ہمیں چوگان ہمیں میدان! 141 (پہلی دلیل)
محارم سے نکاح حد زنا میں شبہ پیدا کرتا ہے 143 قبضہ کے علت ملک ہونے پر پہلا اعتراض
161 محارم کے معنی 143 جواب
161 زنا کے معنی 144 دوسرا اعتراض
161 حد کے معنی 144 جواب
162 حد اور تعزیر میں فرق 145 شوہر اگر بیوی کو فروخت کرے تو بیع باطل ہے
162 حد زنا 145 (دوسری دلیل)
162 مسلہ کا آغاز 146 حرمت معتہ کی وجہ
163 جمہور کی دلیل 147 قاضی کے فیصلہ سے بھی منکوحہ عورت کا کوئی مالک نہیں ہو سکتا
163 امام ابو حنیفہ کے نقلی دلائل 148 انتقال ملک کے اسباب منکوحہ کے حق میں بیکار کیوں نہیں؟
163 پہلی روایت 150 غیر منکوحہ عورت اور دیگر اموال کے بارے میں امام صاحب کا مذہب
163 دوسری روایت 151 قاضی نائب خدا ہے
164 تیسری روایت 152 قاضی و حاکم کی خلافت خداوندی پر ایک شبہ اور اس کا جواب
164 چوتھی روایت
165 شبہ کی تعریف اور اس کی قسمیں
165 شبہ فی المحل اور اس کا حکم

Ghair Muqallideen Hazrat se La Jawab Sawalat 5

صفحہ نمبر عنوان صفحہ نمبر عنوان
186 دفعہ عاشر کا آغاز 166 شبہ فی الفعل اور اس کا حکم
187 قلتین والی حدیث سے بھی تحدید پر استدلال درست نہیں 166 شبہ فی العقد اور اس کا حکم
188 حدیث لایبولن واجب العمل 167 مفتی بہ قول
189 احناف کا اصل مذہب اور اس کی دلیل 167 صاحب ہدایہ کی جامع اور محققانہ بحث
190 قلیل و کثیر پانی کے احکام مختلف ہیں 169 جمہور کی دلیل پر نظر
190 قلیل و کثیر کا فیصلہ رائے مبتلی بہ پر چھوڑ دیا گیا ہے 170 امام صاحب کی عقلی دلیل
191 دہ دردہ کوئی اصل مذہب نہیں 171 امام صاحب کی دوسری دلیل
191 ادلہ کاملہ تمام شدہ 171 افعال حسیہ اور افعال شرعیہ کی تعریف
194 جواب ترکی بہ ترکی 172 نہی اور نفی میں فرق
194 غیر مقلدین کا سب سے بڑا المیہ ظآہر پرستی اور خودرائی ہے 172 افعال شرعیہ کی نہی میں شرعی
194 غیر مقلدین سے گیارہ سوالات 173 قدرت ضروری ہے
196 التماس ویادداشت 173 دفعہ تاسع کا آغاز
202 کیا غیر مقلد کو لا مذہب کہنا بے جا ہے؟ 173 نکاح محارم بھی حقیقی نکاح ہے
203 ضمیمہ 175 نکاح کرکے محارم سے صحبت کرنا بھی حرمت میں زنا سے بڑھا ہوا ہے
205 چونی بھی کہے، مجھے گھی سے کھاو 177 تہمت کا انجام برا ہوتا ہے
205 اظہار پانی کی پاکی نا پاکی کا مسلہ
206 سوالات مشتہرہ کا ایک اور اجمالی جواب 179 مذاہب فقہاء
خاتمتہ الطبع 184 مستدلات فقہاء
185 الماء طہور سے عدم تحدید پر استدلال درست نہیں
181 روایات

Ghair Muqallideen Hazrat se La Jawab Sawalat 6

نماز کے شروع میں تکبیر تحریمہ کے وقت رفع یدین (دونوں ہاتھ اٹھانا) بالاتفاق سنت ہے
اور رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین سنت ہے یا نہیں؟
اس میں امت کا اختلاف ہے۔ ائمہ اربعہ میں سے دو امام ان دو جگہوں میں بھی رفع یدین کو سنت کہتے ہیں،
اور دو امام رفع یدین نہ کرنے کو سنت کہتے ہیں، مذاہب کی تفصیل درج زیل ہے۔

حنفیہ کے نزدیک: رکوع میں جاتے اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین مکروہ یعنی خلاف اولیٰ ہے، شامی ہے۔

مالکیہ کے نزدیک: بھی رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے اٹھتے ہوئے رفع یدین مکروہ ہے، علامہ دردیر کی شرح صغیر میں ہے۔

Ghair Muqallideen Hazrat se La Jawab Sawalat 7

احناف کے نزدیک نماز میں ہاتھ باندھنا ایک سنت ہے
اور مردوں کے لئے ناگ کے نیچے باندھنا دوسری سنت ہے، در مختار میں ہے۔

مالکیہ کے نزدیک سینہ پر ہاتھ باندھنا نفل نماز میں جائز ہے
اور فرض نماز میں مکروہ ہے، ان کے نزدیک مستحب یہ ہے کہ دونوں ہاتھ چھوڑ دیئے جائیں،
علامہ دردیر کی شرح صغیر میں ہے۔

Ghair Muqallideen Hazrat se La Jawab Sawalat 8

شوافع کے نزدیک ہاتھ باندھنا سنت ہے
اور سینہ کے نیچے ناف کے اوپر ہاتھ باندھنا مستحب ہے، شرح مہذب میں ہے۔

امام احمد بن حنبل سے تین رواتیں مروی ہیں
ناف کے نیچے باندھے، ناف سے اوپر باندھے، اور دونوں جگہ باندھنے کی گنجائش ہے،
البتہ متون میں جو قول لیا گیا ہے وہ ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کا ہے۔

Ghair Muqallideen Hazrat se La Jawab Sawalat 9

تقلید شخصی کی تاریخ

محدثین فقہاء سے مراد وہ حضرات ہیں جن کا اصل کام حدیثیں روایت کرنا تھا
مگر وہ مجتہد بھی تھے، اس لئے روایت حدیث کے ساتھ مسائل بھی بیان کرتےتھے اور لوگ بطور استفادہ یا بطور ضرورت ان سے مسائل پوچھتے تھے اور وہ جوابات دیتے تھے،
موطا امام مالک اس کی بہترین مثال ہے۔

محدثین فقہاء کے سر خیل حضرت امام مالک ہیں، اور فقہاء محدثین کے امام اعظم حضرت امام ابو حنیفہ ہیں
پھر یہ سلسلہ چلتا رہا اور ان کے تلامذہ کا دور آیا، اور آہستہ آہستہ مسلمان دو حصوں میں بٹتے چلے گئے اور الگ الگ مکتب فکر کی پیروی کرنے لگے۔

Ghair Muqallideen Hazrat se La Jawab Sawalat 10

ادھر ابنا زمانہ میں ہوا و ہوس کا غلبہ عام ہونے لگا
وہ رخصتوں کو تلاش کرنے لگے، اور جس مجتہد کا قول اپنی خواہش کے موافق ملا اس کو اختیار کر لیا
یہاں تک کہ یہ اندیشہ پیدا ہونے لگا کہ کہیں دین متین خواہشات کا مجموعہ نہ بن جائے،
اور مسلمان دین کا اتباع کرنے کی بجائے دین کو اپنی خواہشات کے تابع نہ بنالیں۔

اس لیے چوتھی صدی کے اکابر نے اس صورت حال پر ٹھنڈے دل سے غور کیا
ان کی سمجھ میں یہی ایک صورت آئی کہ اب تقلید غیر شخصی سے لوگوں کو منع کیا جائے اور سمجھایا جائے کہ وہ متعین مجتہد کی تقلید کریں،
تاکہ لوگ تقلید غیر شخصی کی آڑ میں نفس کے بندے نہ بن جائیں اور بے صلاحیت مجتہدین کی پیداوار بھی بند ہو۔

Ghair Muqallideen Hazrat se La Jawab Sawalat 11

قران اولیٰ میں اہل حدیث محدثین کو کہا جاتا تھا
خواہ وہ مجتہد ہوں یا یہ غیر مجتہد، مگر محدثین فقہاء کے مکتب فکر کی تقلید کرتے ہوں۔
سلف کے اقوال میں اور حدیث شریف کی کتابوں میں جہاں بھی اصحاب الحدیث، یا اہل الحدیث کا لفظ آیا ہے،
اس سے یہی حضرات مراد ہیں، فرقہ اہل حدیث مراد نہیں۔

Ghair Muqallideen Hazrat se La Jawab Sawalat 12

حدود چار ہیں، حدِ زنا، حدِ سرقہ (چوری کی سزا)، حدِ قذف (زنا کی تہمت لگانے کی سزا) اور شراب پینے کی سزا۔ ان چار سزاؤں کے علاوہ اسلام میں دیگر جرائم کی جو بھی چھوٹی بڑی سزائیں ہیں وہ تعزیر اور سیاست کہلاتی ہیں، اور ان کا اجرا قاضی کی صواب دید پر موقوف ہوتا ہے۔ ان کا جاری کرنا لازماً ضروری نہیں ہوتا۔ اسی طرح قصاص بھی حد نہیں ہے، چنانچہ مقتول کے ورثاء قصاص معاف بھی کر سکتے ہیں۔ اور حدود چونکہ اللہ کا حق ہیں، اس لیے ان کو معاف کرنا جائز نہیں ہے، بلکہ اس سلسلے میں سفارش کرنا بھی سخت ناپسندیدہ عمل ہے۔

:حد اور تعزیر میں فرق

دیگر جرائم جو یا تو چھوٹے جرائم ہیں، یا قلیل الوقوع ہیں، جیسے غلام یا جانوروں کے ساتھ بدفعلی وغیرہ، ایسے جرائم کی سزائیں متعین طور پر مقرر نہیں کی گئی ہیں، بلکہ قاضی کی صواب دید پر چھوڑ دی گئی ہیں۔ قاضی جرم کی نوعیت دیکھے گا، اور جو سخت سے سخت یا ہلکی سے ہلکی سزا مناسب سمجھے گا، جاری کرے گا۔

الغرض جس جرم کی سزا شریعت میں متعین ہے وہ حد ہے، اور جس جرم کی سزا قاضی کی صواب دید پر موقوف ہے وہ تعزیر ہے۔

:حدِ زنا
(1) غیر شادی شدہ کے لیے سو کوڑے۔
(2) محصن یعنی شادی شدہ مسلمان کے لیے رجم، یعنی سنگسار کرنا۔

Ghair Muqallideen Hazrat se La Jawab Sawalat 13

ائمہ ثلثہ اور صاحبین کے نزدیک اگر نکاح کرنے والے کو یہ بات معلوم تھی کہ وہ عورت اس کی محرم ہے، اور محرم سے نکاح حرام ہے تو اس پر حدِ زنا واجب ہے، اور اگر وہ ناواقف تھا تو حد واجب نہیں ہے۔

اور امام اعظم ابو حنیفہ، حضرت سفیان ثوری اور امام زفر کے نزدیک بہر صورت اس پر حد واجب نہیں ہے، البتہ اگر اس نے جانتے بوجھتے یہ حرکت کی ہے تو اس کو سخت عبرتناک سزا دی جائے گی۔

Ghair Muqallideen Hazrat se La Jawab Sawalat 14

Aqiqah

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top